آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

0
173

ہاٹ لائن نیوز: بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران جھڑپ میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے مشکئی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔

تاہم سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کے بعد پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

Leave a reply