آلو کھانے کے علاؤہ اور کس کام آ سکتا ہے ؟

0
172

ایک بار کسی چیز پر زنگ لگنا شروع ہوجائے تو اس کو مکمل طور پر ختم کرنا بے حد مشکل ہوجاتا ہے۔ لیکن زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ آلو کی مدد سے چاقو، قینچی اور دیگر لوہے و اسٹیل کی چیزوں سے زنگ صاف کر سکتے ہیں ۔

ایک عدد آلو لے کر اس کو درمیان سے کاٹ لیں اب اس کے اوپر تھوڑا سا بیکنگ سوڈا اور برتن دھونے والا صابن چھڑک دیں۔ اب اس آلو کو زنگ آلود چیز پر رکھ کر خوب رگڑیں ، تب تک رگڑتے رہیں جب تک زنگ مکمل طور پر ختم نہ ہوجائے ۔

Leave a reply