آلودہ ترین شہروں میں لاہورکا پہلا راولپنڈی کادوسرانمبر

0
32

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں سموگ و دھند کی صورت حال بہتر ہونےلگی۔

ذرائع کیمطابق لاہورابھی بھی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس صبح سویرے 2سو65 تک پہنچ گیا۔

دریں اثنا، راولپنڈی 2سو48 کے فضائی معیار کے انڈیکس کیساتھ دوسراآلودہ ترین شہر ہے۔

Leave a reply