آصف فضل چوہدری نے تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی جیت لی

0
51

ہاٹ لائن نیوز : تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے 9ویں ایڈیشن میں آصف فضل چوہدری نے 30 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ 18 منٹ 3 سیکنڈز میں طے کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

دوسری پوزیشن فیصل شادی خیل جیت گئے، انہوں نے مقررہ فاصلہ 18 منٹ 12 سیکنڈز میں طے کیا۔

تیسری پوزیشن صاحبزادہ محمد علی سلطان جنہوں نے مقررہ فاصلہ 18 منٹ 16 سیکنڈ میں طے کیا۔

Leave a reply