آشوب چشم کے مریضوں میں ہوشربا اضافہ
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) پنجاب بھر میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا ہے .
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آشوب چشم کے ابتک 74ہزار 220 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 8 ہزار851 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 3 ہزار مریض رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ لاہور میں آشوب چشم سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار506 تک پہنچ چکی ہے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ بہاولپور کے شہری آشوب چشم سے متاثر ہوئے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور میں 3 ہزار 82 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جسکے بعد آشوب چشم کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار 743 تک پہنچ چکی ہے۔
پنجاب میں دوسرے نمبر پر آشوب چشم سے فیصل آباد کے شہری متاثر ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں فیصل آباد میں 662 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جس کے بعد یہاں مریضوں کی تعداد 8 ہزار 335 تک پہنچ گئی ہے ۔
Wow, awesome weblog layout! How lengthy have you been running a blog for?
you make running a blog glance easy. The full look of
your website is great, let alone the content! You can see
similar: dobry sklep and here e-commerce
You can definitely see your skills within the work you write.
The world hopes for even more passionate writers like
you who are not afraid to say how they believe.
All the time follow your heart. I saw similar here: sklep internetowy
and also here: ecommerce
Great delivery. Sound arguments. Keep up the amazing spirit.
I saw similar here: E-commerce