آسٹریلوی ہائی کمشنر کی تصویر وائرل ، تصویر میں خاص کیا ؟

0
342

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتے ہیں اور اکثر پاکستانی ثقافت اور کھانوں کے بارے میں کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جسے پاکستانیوں نے خوب سراہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں راولپنڈی میں ‘چناچارٹ’ کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس کی انہوں نے کھلے دل سے تعریف بھی کی۔

Leave a reply