آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

0
99

ہاٹ لائن نیوز: بھارتی ریاست گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ طوفانی بارشوں نے کئی مکانات کو تباہ کر دیا، آسمانی بجلی گرنےکےواقعات زیادہ ترکھیتوں اورمیدانی علاقوں میں ہوئےہیں۔

ریاستی حکومت نے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں جانی و مالی نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے ایک سروے کمیٹی تشکیل دی ہے، رپورٹ کی بنیاد پر متاثرین کو مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

Leave a reply