
ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں سونےکی قیمت دو لاکھ 39 ہزار اور 200 روپے فی تولہ برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈجیولرزایسوسی ایشن کیمطابق 10گرام سونے کا بھاؤ بغیرکسی واضح تبدیلی کےدولاکھ 5 ہزار75 روپےہے۔
پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 312 ڈالرزبرقرار ہے۔