آئی فون میں چھپی ایک خاص ٹرک

0
134

ہاٹ لائن نیوز : آئی فون میں کچھ ایسے ٹرک ہیں جن کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے ، انہی میں ایک ٹرک کیمرے کے لینس میں چھپی ہوئی دریافت ہوئی ہے ۔

یہ ٹرک بتاتی ہےکہ بغیرچشمے کے لوگ اس دنیا کو کیسے دیکھتے ہیں؟

یہ عجیب فیچرآئی فون کے AF/AE لاک کیمرہ فنکشن میں پوشیدہ ہے۔

Leave a reply