آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کی ٹیم کااعلان

0
208

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا، کوئی پاکستانی کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ نہیں بن سکا۔

ڈی کاک، روہت شرما ، ویرات کوہلی کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے روہت شرما کو آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کے ایل راہول، مدوشنکا، ایڈم زمپا، محمد شامی ، میکسویل، جدیجا، جسپریت بمراہ بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کورٹزی کو بارہواں کھلاڑی منتخب کیاگیاہے۔

Leave a reply