آئی جی پنجاب کے دفتر کے باہر خود سوزی کرنے والا شخص چل بسا

0
26

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں آئی جی پنجاب آفس کے باہر خود سوزی سے زخمی ہونیوالا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کیمطابق واقعے میں جھلسنے والا اصغر سہیل میو اسپتال میں دم توڑ گیا، اصغر سہیل کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئیہے۔

یاد رہے کہ اصغر نے چند روز قبل آئی جی آفس کے سامنے خود سوزی کی کوشش کی تھی۔

Leave a reply