آئندہ برس پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا فیصلہ

0
34

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان بیس بال فیڈریشن نے پنجاب بیس بال لیگ کے بعد آئندہ سال پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی جانب سے بھی شرکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید فخر علی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ لاہور میں پنجاب بیس بال لیگ کا انعقاد ہوا جس میں پنجاب کی تین ٹیموں نے شرکت کی اور چھ غیر ملکی کوچز بھی اس لیگ میں شامل تھے۔

Leave a reply